سورۃ : 55 سورۃ الرحمن ۔ بہت ہی مہربان
کل آیتیں : 78
اس سورت کے آغاز میں لفظ الرحمن جگہ پانے کی وجہ سے وہی اس سورت کا نام رکھا گیا ہے۔ بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے...
55:1. بہت ہی مہربان نے قرآن سکھایا26۔
ٱلرَّحْمَـٰنُ
55:2.
عَلَّمَ ٱلْقُرْءَانَ
55:3. انسان کو پیدا کیا368۔
خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ
55:4. تشریح کا کمال اس کو سکھایا۔
عَلَّمَهُ ٱلْبَيَانَ
55:5. سورج اور چاند حساب سے چلتے ہیں۔
ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
55:6. درخت اور بیل بوٹے تمام (اس کی) اطاعت کرتے ہیں
وَٱلنَّجْمُ وَٱلشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
55:7. اس نے آسمان 507کو بلند کیا۔ اس نے ترازو مقرر کئے تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو، انصاف کے ساتھ تول کو برقرار رکھو اور وزن میں کمی نہ کرو26۔
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلْمِيزَانَ
55:8.
أَلَّا تَطْغَوْا۟ فِى ٱلْمِيزَانِ
55:9.
وَأَقِيمُوا۟ ٱلْوَزْنَ بِٱلْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا۟ ٱلْمِيزَانَ
55:10. زمین کو لوگوں کے لئے بنایا۔
وَٱلْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
55:11. اس میں میوے ، خوشے والے کھجور کے درخت، غلاف والے اناج اور خوشبو پھیلانے والے پھول بھی ہیں26۔
فِيهَا فَـٰكِهَةٌ وَٱلنَّخْلُ ذَاتُ ٱلْأَكْمَامِ
55:12.
وَٱلْحَبُّ ذُو ٱلْعَصْفِ وَٱلرَّيْحَانُ
55:13. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:14. مٹی کے برتن کی طرح پکی ہوئی مٹی سے503&506 انسان کو پیدا کیا368۔ 15۔ جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا۔
خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِن صَلْصَـٰلٍ كَٱلْفَخَّارِ
55:16. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:17. (وہ) دونوں مشرقی جہتوں کا رب ہے، دونوں مغربی جہتوں کا رب ہے335۔
رَبُّ ٱلْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ ٱلْمَغْرِبَيْنِ
55:18. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:19. دونوں سمندر باہم مل جا نے کی طرح اس نے بنائے۔
مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
55:20. دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے، وہ ایک سے ایک عبور نہیں کرتے305۔
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ
55:21. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:22. ان دونوں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں۔
يَخْرُجُ مِنْهُمَا ٱللُّؤْلُؤُ وَٱلْمَرْجَانُ
55:23. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:24. سمندر میں پہاڑوں کی مانند اونچے اٹھے ہوئے چلنے والے جہاز اسی کی ہیں۔
وَلَهُ ٱلْجَوَارِ ٱلْمُنشَـَٔاتُ فِى ٱلْبَحْرِ كَٱلْأَعْلَـٰمِ
55:25. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:26. ا س میں رہنے والے تمام فنا ہونے والے ہیں225۔
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
55:27. عظمت و عزت والاتمہارے رب کا چہرہ ہی باقی رہے گا225۔
وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو ٱلْجَلَـٰلِ وَٱلْإِكْرَامِ
55:28. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:29. آسمانوں اور زمین میں رہنے والے اسی سے مانگتے ہیں۔ ہر دن وہ کام میں رہتا ہے۔ 30۔تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
يَسْـَٔلُهُۥ مَن فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِى شَأْنٍ
55:31. (انسانوں اور جنوں کی) اے محترم جماعتو! ہم تمہارے (دریافت کے) لئے وقت نکالیں گے۔
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِ
55:32. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:33. اے جنوں اور انسانوں کے گروہ! آسمانوں507 اور زمین کے کناروں سے نکل جانے کی اگر تم میں سکت ہو تو نکل جاؤ۔ سوائے طاقت کے تم نکل نہیں پاؤگے304۔
يَـٰمَعْشَرَ ٱلْجِنِّ وَٱلْإِنسِ إِنِ ٱسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا۟ مِنْ أَقْطَارِ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ فَٱنفُذُوا۟ ۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَـٰنٍ
55:34. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:35. (قیامت کے دن) تم کو آگ کا شعلہ اور دھواں بھیجا جائے گا۔ اس وقت تم مدد حاصل نہ کر سکو گے۔
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ
55:36. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:37. جب آسمان507 پھٹیگا تو وہ تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا۔
فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَٱلدِّهَانِ
55:38. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:39. اس دن کسی انسان اور کسی جن سے ان کے گناہوں کے بارے میں سوال کر نے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْـَٔلُ عَن ذَنۢبِهِۦٓ إِنسٌ وَلَا جَآنٌّ
55:40. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:41. مجرم لوگ اپنی علامتوں سے پہچانے جائیں گے۔ ان کی پیشانیاں اور قدم پکڑے جائیں گے۔
يُعْرَفُ ٱلْمُجْرِمُونَ بِسِيمَـٰهُمْ فَيُؤْخَذُ بِٱلنَّوَٰصِى وَٱلْأَقْدَامِ
55:42. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:43. مجرم لوگ جسے جھوٹ سمجھ رہے تھے وہ جہنم یہی ہے۔
هَـٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِى يُكَذِّبُ بِهَا ٱلْمُجْرِمُونَ
55:44. وہ اس کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے۔
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ ءَانٍ
55:45. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:46. اپنے رب کے سامنے کھڑے ہو نے سے ڈرنے والے کے لئے دوجنت کے باغات ہیں۔
وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِ
55:47. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:48. وہ بہت سی شاخوں والے ہیں۔
ذَوَاتَآ أَفْنَانٍ
55:49. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:50. ان دونوں میں دو چشمے بہتے ہوں گے۔
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
55:51. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:52. ہر ایک پھل میں دو قسمیں ان دونوں میں ہوں گے۔
فِيهِمَا مِن كُلِّ فَـٰكِهَةٍ زَوْجَانِ
55:53. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:54. وہ بچھونوں میں ٹیک لگائے جھکے ہوں گے۔ اس کا استبرق نامی ریشم کا ہوگا۔ ان دونوں جنت کے باغات کے پھل جھکے ہوئے ہوں گے۔
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى ٱلْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
55:55. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:56. ان میں نگاہوں کو نیچی کئے ہوئے کنواریاں ہوں گی8۔ ان سے پہلے انہیں کوئی انسان یا جن چھوا تک نہیں۔
فِيهِنَّ قَـٰصِرَٰتُ ٱلطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّ
55:57. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:58. وہ موتی اور مونگے کی طرح ہوں گے۔
كَأَنَّهُنَّ ٱلْيَاقُوتُ وَٱلْمَرْجَانُ
55:59. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:60. بھلائی کو بھلائی کے علاوہ کوئی اور جزا ہے؟
هَلْ جَزَآءُ ٱلْإِحْسَـٰنِ إِلَّا ٱلْإِحْسَـٰنُ
55:61. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:62. ان دونوں کے علاوہ بھی دو باغات اور ہیں۔
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
55:63. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:64. (وہ) سبز سیاہی مائل رنگ کے ہیں۔
مُدْهَآمَّتَانِ
55:65. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:66. ان دونوں میں ابلتے ہوئے دو چشمے ہیں۔
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
55:67. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:68. ان دونوں میں میوے، کھجور اور انار ہیں۔
فِيهِمَا فَـٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ
55:69. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:70. وہاں بھی بہتریں حسینائیں ہوں گی۔
فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ
55:71. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:72. وہ خیموں میں ٹہرائی ہوئی حور نامی کنواریاں ہیں۔
حُورٌ مَّقْصُورَٰتٌ فِى ٱلْخِيَامِ
55:73. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:74. ان سے پہلے انہیں کوئی انسان اور جن چھوا تک نہیں
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّ
55:75. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:76. سبز رنگ کے قیمتی قالینوں پر اورنفیس مسندوں پر جھکے ہوئے ہوں گے۔
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍ
55:77. تم اپنے رب کی نعمتوں میں کس کو جھوٹ سمجھ رہے ہو؟
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
55:78. عظمت و عزت والے تمہارے رب کا نام بڑا بابرکت ہے۔
تَبَـٰرَكَ ٱسْمُ رَبِّكَ ذِى ٱلْجَلَـٰلِ وَٱلْإِكْرَامِ