Quran Tamil Translation

سورۃ : 103 سورۃ العصر ۔ زمانہ

کل آیتیں : 3

اس سورت کی پہلی آیت میں لفظ عصر جگہ پانے کی وجہ سے وہی اس سورت کا نام ہوگیا۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

103:1. زمانے کی قسم379!
وَٱلْعَصْرِ

103:2. انسان گھاٹے میں ہے۔
إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ

103:3. سوائے ان کے کہ جو ایمان لے آئے، نیک عمل کئے ، سچائی کی تلقین کی اور صبر کی تعلیم دی۔
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ

By Farook