Quran Tamil Translation

سورۃ : 107 سورۃ الماعون ۔ ادنیٰ چیز

کل آیتیں : 7

اس سورت کی آخری آیت میں ماعون کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو یہ نام رکھا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

107:1. کیا تم نے اس کو دیکھاجو فیصلے کے دن1 کو جھوٹ سمجھتا ہے؟
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

107:2. وہ یتیم کو بھگاتا ہے۔
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ

107:3. مسکینوں کو کھانا کھلانے کے لئے وہ اکساتا نہیں۔
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ

107:4. اپنی نماز میں بے توجہی سے پڑھنے والوں کو خرابی ہے26۔
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ

107:5.
ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

107:6. وہ لوگ دوسروں کو دکھانے کے لئے نماز پڑھتے ہیں
ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ

107:7. ادنیٰ چیزیں بھی(دینے سے) روکتے ہیں۔
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ

By Farook