Quran Tamil Translation

سورۃ : 108 سورۃ الکوثر ۔ حوض

کل آیتیں : 3

اس سورت کی پہلی آیت میں الکوثر کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے وہی اس کا نام رکھا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

108:1. (اے محمد!) ہم نے تم کو کوثر عطا کیا388۔
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ

108:2. پس تم اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور اس کے لئے قربانی کرو427۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ

108:3. تمہارا دشمن ہی بے نسل ہے۔
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ

By Farook