Quran Tamil Translation

سورۃ : 112 سورۃ الاخلاص ۔ پاک دل

کل آیتیں : 4

اللہ کی وحدانیت بالکل مختصراندازسے بیان کر نے کی وجہ سے اس سورت کو یہ نام رکھا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

112:1. کہو کہ اللہ ایک ہے۔
قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

112:2. اللہ بے نیاز ہے485۔
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

112:3. نہ وہ (کسی کو) جنا اور نہ (کسی سے) پیدا ہوا۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

112:4. اس کا ہمسر کوئی نہیں۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

By Farook