Quran Tamil Translation

سورۃ : 114 سورۃ الناس ۔ لوگ

کل آیتیں : 6

اس سورت کی پہلی آیت میں الناس کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو وہی نام رکھ دیا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

114:1. کہہ دو کہ چھپ کر برے خیالات ڈالنے والے کی برائی کا499، لوگوں کا بادشاہ، لوگوں کا معبود،لوگوں کے پروردگارسے میں پناہ مانگتا ہوں26۔
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ

114:2.
مَلِكِ ٱلنَّاسِ

114:3.
إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ

114:4.
مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ

114:5. وہ لوگوں کے دلوں میں برے خیالات ڈالتا ہے۔
ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ

114:6. جنوں اور انسانوں میں ایسے لوگ رہتے ہیں۔
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ

By Farook