سورۃ : 1 الفاتحہ : آغاز
کل آیتیں : 7
ًٍالفاتحہ عربی لفظ ہے جس کے معنے ہیں آغاز، ابتدااور تمہید وغیرہ۔ یہ سورت قرآن کریم میں سب سے پہلے واقع ہونے کی وجہ سے اس نام سے موسوم ہے۔قرآن مجید خود اس سورت کے بارے میں فضیلت بیان کی ہے۔ دیکھئے ،15:87
بہت ہی مہربان نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...
1:1. سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو سارے جہاں کو (پیدا کرکے) پرورش کررہاہے۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1:2. بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
1:3. فیصلے کے دن کا 1مالک ہے۔
ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1:4. (اس لئے) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
1:5. ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
1:6. ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے فضل کیا، وہ لوگ جن پر تو نے غصہ نہیں کیا اور وہ گمراہ بھی نہیں ہوئے۔26
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ
1:7.
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ