Quran Tamil Translation

سورۃ : 102 سورۃ التکاثر ۔ کثرت کی طلب

کل آیتیں : 8

اس سورت کی پہلی آیت میں التکاثر کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے وہی نام اس سورت کا رکھا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے...

102:1. قبروں سے جا ملنے تک بہت زیادہ (مال)طلب کر نے کی خواہش نے تمہاری توجہ کو موڑ دی ہے26۔
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

102:2.
حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ

102:3. ایسا نہیں ہے، تم جان لوگے۔پھر بھی ایسا نہیں ہے، تم جان لو گے26۔
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

102:4.
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

102:5. ایسا نہیں ہے، اگر تم یقینی طو پر جان لیتے تو دوزخ کو دیکھو گے26۔
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ

102:6.
لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

102:7. پھرتم بالکل یقین کے ساتھ اس کو جان لوگے۔
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ

102:8. پھراس دن تم نعمتوں کے بارے میں پوچھے جاؤگے۔
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ

By Farook