Quran Tamil Translation

سورۃ : 104 سورۃ الھمزہ ۔ غیبت کرنا

کل آیتیں : 9

اس سورت کی پہلی آیت میں ھمزہ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کا نام وہی رکھا گیا۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

104:1. عیب نکالنے والے غیبت کر نے والے ہر شخص کے لئے خرابی ہے۔
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ

104:2. وہ مال جمع کر کے اس کو گن گن کر رکھتا ہے۔
ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ

104:3. وہ سمجھتا ہے کہ اس کامال اس کو قائم رکھے گا۔
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ

104:4. ایسا نہیں ہے، وہ حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔
كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ

104:5. تم کیا جانو کہ حطمہ کیا ہے؟
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ

104:6. اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔
نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ

104:7. وہ دلوں کو جا پہنچے گے۔
ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ

104:8. بڑی لمبی ستونوں میں وہ انہیں گھیرلے گی
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

104:9.
فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ

By Farook