سورۃ : 106 سورۃ فریش ۔ ایک خاندان کا نام
کل آیتیں : 4
اس سورت کی پہلی آیت میں قریش کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو یہ نام رکھا گیا ہے۔
بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...
106:1. قریشیوں کومانوس کر نے کی سبب سے، جاڑے اور گرمی کے سفر میں انہیں خوش کر نے کی سبب سے اس گھر 33کے رب کو وہ لوگ عبادت کریں26۔
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ
106:2.
إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ
106:3.
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ
106:4. بھوک کے وقت وہ انہیں کھانا کھلایا463اور خوف سے انہیں امن بخشا34۔
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ