Quran Tamil Translation

سورۃ : 109 سورۃ الکافروں ۔ انکار کرنے والے

کل آیتیں : 6

اس سورت کی پہلی آیت میں الکافروں کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے یہی نام اس سورت کو رکھا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

109:1. کہہ دو کہ اے (اللہ کا ) انکار کر نے والو! تم جس کی پرستش کر تے ہو میں پرستش نہیں کروں گا۔ جس کی میں پرستش کرتا ہوں تم پرستش کر نے والے نہیں ہو۔ تم جس کی عبادت کر تے ہو میں عبادت کر نے والا نہیں۔ میں جس کی عبادت کر تا ہوں تم عبادت کرنے والے نہیں۔تمہارے لئے تمہارا دین ہے ، اور میرے لئے میرا دین ہے26۔
قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ

109:2.
لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

109:3.
وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

109:4.
وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ

109:5.
وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

109:6.
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ

By Farook