Quran Tamil Translation

سورۃ : 111 سورۃ تبت ۔ تباہ ہوا

کل آیتیں : 5

اس سورت کی پہلی آیت میں تبت کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو یہ نام رکھا گیا ہے۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

111:1. ابو لہب کے دونوں ہاتھ تباہ ہو گئے۔ وہ بھی ہلاک ہوا۔
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ

111:2. اس کا مال اور اس کی کمائی اسے بچا نہ سکی۔
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

111:3. بھڑکتی ہوئی آگ میں وہ اورلکڑیاں ڈھونے والی اس کی بیوی بھی جلیں گے26۔
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ

111:4.
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ

111:5. اس کی گردن میں بٹی ہوئی کھجور کی رسی ہے356۔
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ

By Farook