سورۃ : 113 سورۃ الفلق ۔ صبح کا وقت
کل آیتیں : 5
اس سورت کی پہلی آیت میں الفلق کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے اس سورت کو یہ نام رکھا گیا ہے۔
بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...
113:1. کہہ دو کہ میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں ، جو کچھ اس نے پیدا کی ہے اس کی برائی سے، پھیلنے والی تاریکی کی شر سے، گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے499، حسد کر نے والے کی برائی سے جب وہ حسد کرے357۔
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ
113:2.
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
113:3.
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
113:4.
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ
113:5.
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ