Quran Tamil Translation

سورۃ : 92 سورۃ الیل ۔ رات

کل آیتیں : 21

اس سورت کی پہلی آیت میں الغاشیہ جگہ پانے کی وجہ سے وہی اس سورت کا نام ہوگیا۔

92:1. چھا جانے والی رات کی قسم379!
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ

92:2. چمکنے والے دن کی قسم379!
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ

92:3. نر اور مادہ کو جوپیدا کیا ہے68 اس کی قسم79!
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ

92:4. تمہاری کوشش مختلف قسم کے ہیں۔
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ

92:7. جس نے (دوسروں کو) دے کر (اللہ سے) ڈرتے ہوئے جو بھلائی کی تصدیق کرے اس کے لئے ہم سہولت کی راہ آسان کریں گے26۔
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ

92:6.
وَصَدَّقَ بِٱلْحُسْنَىٰ

92:5.
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ

92:10. جس نے بخیلی کی، خود کو بے نیاز سمجھااور بھلائی کے ماننے سے انکار کر دیا، اس کے لئے ہم دشواری کی راہ پیدا کریں گے26۔
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ

92:9.
وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ

92:8.
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ

92:11. جب وہ گرے گا تو اس کا مال اس کو نہ بچائے گا۔
وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ

92:12. سیدھی راہ ہمارے ذم ہے۔
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ

92:13. آخرت اور دنیا ہمارا ہی ہے۔
وَإِنَّ لَنَا لَلْـَٔاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ

92:14. بھڑکتی ہوئی آگ سے میں تمہیں تنبیہ کر تا ہوں۔
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ

92:15. بدبخت کے سوا اس میں کوئی نہیں جلے گا۔
لَا يَصْلَىٰهَآ إِلَّا ٱلْأَشْقَى

92:16. اس نے جھوٹ سمجھ کر روگردانی کی ہے۔
ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

92:17. اللہ سے ڈرنے والے اس میں سے ہٹا دئے جائیں گے۔
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلْأَتْقَى

92:18. وہ اپنا مال دے کر پاکیزگی حاصل کیا ہے۔
ٱلَّذِى يُؤْتِى مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ

92:20. اپنے بلندو بالا رب کے چہرے کو تلاش کر نے کے سوا واپس دینے والی کوئی بھی احسان اس کے لئے کسی کے پاس نہ ہوگا26۔
إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ

92:19.
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰٓ

By Farook