سورۃ : 94 سورۃ الم نشرح ۔ (الانشراح) ۔ کشادہ کرنا
کل آیتیں : 8
اس سورت کی پہلی آیت میں یہ کہنے کی وجہ سے کہ کیا ہم نے تمہارے دل کو کشادہ نہیں کیا، وہی نام اس سورت کا رکھا گیا۔
بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے...
94:1. کیا ہم نے تمہارے دل کو کشادہ نہیں کیا؟
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
94:2. (اے محمد!)کیا ہم نے تیرے بوجھ کوتم سے نہیں اتاراجو تیرے پیٹھ کو توڑ رہی تھی26۔
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ
94:3.
ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ
94:4. تیرے لئے تیرے ذکر کو بلند کیا۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
94:5. مشکل کے ساتھ ہی آسانی بھی ہے۔
فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
94:6. مشکل کے ساتھ ہی آسانی بھی ہے۔
إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
94:7. اس لئے آرام کے بعد تیار ہوجاؤ۔
فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ
94:8. اپنے رب کے پاس رغبت رکھو۔
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب