سورۃ : 97 سورۃ القدر ۔ عظمت
کل آیتیں : 5
اس سورت کی پہلی آیت میں القدر کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے۔
بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے للہ کے نام سے ...
97:1. عظمت والی رات میں447اس (قرآن) کو ہم نے نازل کیا۔
إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ
97:2. تم کیا جانو کہ عظمت والی رات کیا ہے؟
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ
97:3. عظمت والی رات ہزارمہینوں سے افضل ہے۔
لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
97:4. فرشتے اور روح444 اس میں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کو لے کر اترتے ہیں۔
تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
97:5. 5 ۔ سلام159! یہ طلوع صبح تک رہے گی۔
سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ