Quran Tamil Translation

سورۃ : 99 سورۃ الزلزال ۔ زلزلہ

کل آیتیں : 8

اس سورت کی دوسری آیت میں علق کا لفظ جگہ پانے کی وجہ سے وہی اس سورت کانام ہوگیا۔

بہت ہی مہربان، نہایت ہی رحم والے اللہ کے نام سے ...

99:1. جب زمین سخت زلزلے سے ہلادی جائے گی،
إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا

99:2. جب زمین اپنا بوجھ باہر نکال دے گی،
وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا

99:3. جب انسان پوچھے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے،
وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا

99:4. اس دن1 وہ اپنی خبریں بیان کر ے گی کہ رب نے اس طرح کہا ہے26۔
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا

99:5.
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا

99:6. اس دن1 لوگ اپنے اعمال دیکھنے کے لئے مختلف گروہ ہوجائیں گے۔
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ

99:7. جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی، وہ اسے دیکھ لے گا۔
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ

99:8. اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی،وہ اسے دیکھ لے گا۔
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ

By Farook